نقطہ نظر الباکستانیوں کے اصولی موقف الباکستان میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام 'اسامہ' ہے لیکن الباکستانی امن پسند ہیں
نقطہ نظر دیسی دیس میں پردیسی اگر مودودی صاحب نے 'خلافت اور ملوکیت' پاکستان میں لکھی ہوتی تو انہیں بھی اپنے شاگرد غامدی کی طرع جلاوطنی اختیار کرنا پڑتی۔
نقطہ نظر !یہ غیرت ہے پاگل انگلش میڈیم سکولوں نے ہماری غیرت کو سلا دیا ہے اور غلامانہ ذہن پیدا ہورے ہیں جو کہ سامراج کے گماشتے بنتے ہیں
نقطہ نظر مسجد مندر اور میری نسل پاکستان کے عوام اس طرح دو حصوں میں تقسیم ہو چکے ہیں جیسے وہ دو مختلف ملکوں کے شہری ہوں
نقطہ نظر ال باکستان کی اصولی پھرتیاں ہم پاکستانی دو انتہاوں کے درمیان پس رہے ہیں۔ ایک جانب طالبان اور ان کے حامی تو دوسری جانب آزاد خیال فاشسٹ۔
نقطہ نظر ملالئے اور جالوت ملالئے نے داؤد علیہ السلام کی طرح اسلحہ سے لیس جنگلیوں کے سردار جالوت کو شکست دے دی
نقطہ نظر وزیرستان یاترا متحدہ طالبان امارات کی حکومت نے وعدہ کیا ہے کہ وہ یاتریوں کو بلیک واٹر، سی آئی اے اور را کے ایجنٹوں کے حملے سے بچایں گے۔
نقطہ نظر فحاشی اور ڈیٹرجنٹ پاؤڈر معاشرے کو بھوک اور استحصال سے نہیں بلکہ عورت کے جسم سے کپڑا کھسکنے سے خطرہ کیوں؟
نقطہ نظر ملا ریڈیو کا خطاب اگر فلاح چاھتے ہو تو اپنے گڈریے کی بات سنو اور بھیڑ بکریوں کی طرح قطار میں کھڑے ہو جاؤ۔
نقطہ نظر مجلسِِ شوربہ اور جمہوریت کا مندر دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کے سربراہ نے ایچیسن کالج کی شکل بھی نہیں دیکھی، صابر نذر۔